Android کیا ہے؟

اینڈروئڈ ایک آپریٹنگ سسٹم ہے جیسے کہ ونڈوز ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ جیسے ونڈوز کمپیوٹر آپریٹ کرنے میں مدد کرتی ہے ویسے اینڈروئڈ موبائل
 

یہ کافی پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے جسے 2003 میں اینڈی رابن اور اس کے کچھ 

ساتھیوں نے مل کر بنایا
  
اینڈروئڈ کا لفظ اینڈی رابن سے بنا ہے۔ 


اینڈروئڈ کمپنی کے ابتدائی ارادے تھے کہ ایک اعلی درجے کا آپریٹنگ سسٹم تیار

 کریں ڈیجیٹل کیمرے کے لئے لیکن جب یہ محسوس کیا گیا ڈیجیٹل کیمرے جیسے آلات کی مارکیٹ اتنی بڑی نہیں ہے تو انہوں نے اپنی کوششوں کا رخ موڑ کر سمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم بنانے کا ذہن بنایا تاکہ مارکیٹ میں پہلے سے موجود    

 Symbian Mobile

  اور ونڈوز موبائل
 کے مقابلے کی نئی چیز بنائی جائے۔
اسی سال روبن کو پیسے کی کمی پڑ گئی۔ 

اور اینڈروئڈ کمپنی گوگل نے خرید لی۔ 
گوگل ایک بڑی کمپنی ہے اس نے 2007 میں 47 بڑی بڑی کمپنیوں کے ساتھ 
پاٹنر شپ کی جن میں
HTC, Sony, Dell, Intel Motorola، Samsung T-Mobile
،LG ۔China Mobile, ebay

 وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے بعد تو جیسے پوری دنیا میں آگ سی لگ گئی۔
 Smart Phone
   جو کہ موبائل ہی ہوتے تھے  بس ان میں
Media player
GPS 
اور ڈیجیٹل کیمرے
 وغیرہ کا اضافہ ہوتا تھا جو اس وقت کی مہنگی 
اور ماڈرن چیز سمجھی جاتی تھی پرانی ہو گئی۔ کیوں کہ گوگل نے ایک نئ طرز کا اسمارٹ فون بنایا جس میں اس نے اینڈروئڈ متعارف کروایا۔ نئے اسمارٹ فون میں منررجہ ذیل چیزیں شامل تھیں
 Touchscreen
Media player, Digital camera, GPS, Web browsing, Wi-Fi.
اب گوگل نے جن کے پاس اینڈروئڈ والا اسمارٹ فون تھا ان کو مزید سہولتیں دیں۔ ایک آن لائن اسٹور بنایا اس کا نام  اینڈروئڈ مارکیٹ رکھا۔ بعد میں نام تبدیل کر کے 

Google Play
 رکھ دیا۔ اس میں انٹرٹینمنٹ کا طوفان بند تھا۔

جس کا اندازہ اس چارٹ سے لگایا جا سکتا ہے۔



Year Month    Applications      Downloaded
2009     March 2,300
2009December 16,000
2010 March 30,000
2010April 38,000
2010August 80,000 1 billion
2010October 100,000
2011 May 200,000 3 billion
2011July 250,000 6 billion
2011October 319,000
2011December 380,297 10 billion
2012 January 400,000
2012February 450,000
2012May 500,000
2012June 600,000 20 billion
2012September 675,000 25 billion
2012October 700,000
2013 February 800,000
2013April 850,000 40 billion
2013May
48 billion
2013July 1,000,000 50 billion

 
  Andy Rubin