Facebook history

سماجی تعلقات
 (social networking) 
کے حوالے سے

 مشہور موقع فیس بک کا آغاز فروری سنہ 2004 میں امریکی طالبعلم مارک زکربرگ اور اس کے ساتھیوں نے کیا تھا اور آج دنیا بھر میں اس کے کروڑوں صارفین ہیں۔ مارک زکربرگ اس وقت ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم تھا اور اس نے یہ سہولت اپنے ہاسٹل کے کمرے سے اپنے چند دوستوں کی مدد سے شروع کی تھی اور اس کا مقصد ایک دوسرے کو بہتر طریقے سے جاننے کے سلسلے میں طلباء کی مدد کرنا تھا ۔اس کے آغاز کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہارورڈ کے بارہ سو طلباء اس پر اندراج ہوگئے تھے اور جلد ہی یہ جال دیگر کالجوں اور یونیورسٹیوں تک پھیل گیا۔ سنہ 2005 کے آخر میں فیس بک کو برطانیہ میں متعارف کروایا گیا اور آج فیس بک کی سہولت دنیا کی کئی زبانوں میں موجود ہے

فہرست ممالک بلحاظ تعداد صارفین

درجہ    ملک آبادی تعداد صارفین فیصدی

  دنیا 6,895,889,000 1,000,000,000    14.50%
1 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ 315,120,000 167,431,700 53.97%
2 Flag of Brazil.svg برازیل 193,946,886 65,237,180 32.44%
3 Flag of India.svg بھارت 1,210,193,422 62,761,420 5.35%
4 Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا 242,968,342 50,583,320 20.82%
5 Flag of Mexico.svg میکسیکو 112,468,855 39,933,040 35.51%
6 Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ 62,348,447 32,827,180 52.65%
7 Flag of Turkey.svg ترکی 77,804,122 32,354,900 41.59%
8 Flag of the Philippines.svg فلپائن 99,900,177 30,265,200 30.30%
9 Flag of France.svg فرانس 64,768,389 25,614,100 39.55%
10 Flag of Germany.svg جرمنی 81,802,257 25,350,560 30.99%